Only in Bihar a residence certificate is issued in the name of “Dog babu” with father’s name as “Kutta babu” pic.twitter.com/NRcO8pjXjU
— Marya Shakil (@maryashakil) July 28, 2025
دوسری جانب حکام نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، دیا گیا رہائشی اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پٹنہ ضلع انتظامیہ کے مطابق درخواست گزار، کمپیوٹر آپریٹر اور سرٹیفکیٹ دینے والے اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایک ایکس پوسٹ میں، پٹنہ ضلع انتظامیہ کے سرکاری ہینڈل نے لکھا، "مسورہی علاقے میں، 'کتے بابو' کے نام پر رہائشی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
جیسے ہی معاملہ نوٹس میں آیا، مذکورہ رہائشی سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیا گیا، اس کے علاوہ درخواست دہندہ، کمپیوٹر آپریٹر اور سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے افسر کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ "سب ڈویژنل آفیسر، مسورہی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پورے معاملے کی تفصیلی تحقیقات کریں اور 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ پیش کریں۔ قصوروار ملازمین اور افسران کے خلاف محکمانہ اور تادیبی کارروائی کی جائے گی۔"
अपनी आँखों से देख लीजिए!
— Yogendra Yadav (@_YogendraYadav) July 27, 2025
बिहार में 24 जुलाई को एक कुत्ते ने आवास प्रमाण पत्र बनवा लिया। यह वही प्रमाणपत्र है जिसे बिहार में SIR में मान्य किया जा रहा है, जबकि आधार और राशन कार्ड को फ़र्ज़ी बताया जा रहा है।
आप ख़ुद फ़ोटो और नाम जाँच लीजिए:
‘डॉग बाबू', पिता का नाम 'कुत्ता बाबू',… pic.twitter.com/ZBOvrgqIyq